‘‘ہم نے دنیا کے سامنے –ایک کرۂ ارض ایک صحت کا وژن پیش کیاہے ۔ اس میں سبھی مخلوقات ، بنی نوع انسان ، جانوروں اور نباتات کے لئے مجموعی حفظان صحت شامل ہے ’’
‘‘سبھی کے لئے طبی علاج کو کفایتی بنانا ہماری حکومت کی اعلیٰ ترین ترجیح رہی ہے ’’
‘‘آیوش مان بھارت اور جن اوشدھی اسکیموں کی بدولت غریب اورمتوسط طبقات کے مریضوں کی ایک لاکھ کروڑروپے سے زیادہ کی بچت ہوئی ہے ’’
‘‘پی ایم –آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچر مشن سے نہ صرف نئے اسپتالوں میں اضافہ ہورہاہے بلکہ صحت سے متعلق ایک نیا اورمکمل ایکونظام بھی تیارہورہاہے ’’
‘‘حفظان صحت کے شعبے میں ٹکنالوجی پرتوجہ مرکوز کرنا صنعت کاروں کے لئے ایک بہت بڑا موقع ہے اور اس سے سبھی کے لئے حفظا ن صحت سے متعلق ہماری کوششوں کو تقویت فراہم ہوگی ’’
‘‘آج ادویہ سازی کے شعبے کا مارکیٹ سائز 4لاکھ کروڑروپے ہے اوریہ نجی شعبے اور علم ودانش کے اداروں کے ساتھ مناسب تال میل کے ساتھ 10لاکھ کروڑروپے کے بقدر ہوسکتاہے ’’

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ‘‘صحت اورطبی تحقیق ’’ کے موضوع پر بجٹ کے بعد کے ایک ویبنارسے خطاب کیا۔ یہ حکومت کی جانب سے  منعقد کئے جانے والے  بجٹ کے بعد کے 12ویبنارس کے سلسلے کا 9واں ویبنارہے ، تاکہ مرکزی بجٹ 2023میں اعلان کردہ  پہل قدمیوں کے موثرنفاذ کی غرض سے   خیالات اور تجاویز طلب کی جاسکے ۔

اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ، وزیراعظم نے کہاکہ حفظان صحت کو کووڈعالمی وباء سے پہلے اوراس کے بعد کے نظام کے لحاظ سے دیکھاجاسکتاہے ۔ انھوں نے کہاکہ عالمی وباء نے خوشحال ملکوں کا بھی امتحان لے لیاہے ۔ انھوں نے کہاکہ اس وبائی مرض نے  عالمی توجہ کو صحت پرمرتکز کیا،  جبکہ بھارت نے ایک قدم آگے بڑھ کر خیروعافیت  اورچاق وچوبندرہنے پر توجہ مرکوز کی ۔‘‘یہی وجہ ہے کہ ہم نے دنیا کے سامنے –ایک کرۂ ارض ، ایک صحت کا وژن پیش کیا۔ اس میں سبھی مخلوقات  -بنی نوع انسان  ، جانوراورنباتات کے لئے مجموعی حفظان صحت شامل ہے ۔’’وزیراعظم نے عالمی وباء کے دوران 

 

 

 

 

 

 

تقریر کا مکمل متن پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII

Media Coverage

PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM Modi visits the Indian Arrival Monument
November 21, 2024

Prime Minister visited the Indian Arrival monument at Monument Gardens in Georgetown today. He was accompanied by PM of Guyana Brig (Retd) Mark Phillips. An ensemble of Tassa Drums welcomed Prime Minister as he paid floral tribute at the Arrival Monument. Paying homage at the monument, Prime Minister recalled the struggle and sacrifices of Indian diaspora and their pivotal contribution to preserving and promoting Indian culture and tradition in Guyana. He planted a Bel Patra sapling at the monument.

The monument is a replica of the first ship which arrived in Guyana in 1838 bringing indentured migrants from India. It was gifted by India to the people of Guyana in 1991.