وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے کھیلو انڈیا سرٹیفیکٹس کو ڈیجی لاکر کے ساتھ مربوط کئے جانے کی ستائش کی ہے۔

امور نوجوان اور کھیلوں کے محکمے کے مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر نے ایک سلسلے وار ٹوئیٹ میں کھیلو انڈیا کے سرٹیفیکٹس کو ڈیجی لاکر کے ساتھ مربوط کئے جانے کی جانکاری فراہم کی تھی۔

مرکزی وزیر کے ٹوئیٹ کا  جواب دیتے ہوئےوزیراعظم نے کہا؛

’’ یہ ایتھلیٹس ، معاون اسٹاف، عہدیداروں اور دیگر افراد کے لئے فائدے مند ثابت ہوگا۔ ‘‘

Explore More
ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی

Popular Speeches

ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
Over 3.3 crore candidates trained under NSDC and PMKVY schemes in 10 years: Govt

Media Coverage

Over 3.3 crore candidates trained under NSDC and PMKVY schemes in 10 years: Govt
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22 جولائی 2025
July 22, 2025

Citizens Appreciate Inclusive Development How PM Modi is Empowering Every Indian