وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کی تاریخ میں کوئلے کی اب تک کی سب سے زیادہ پیداوار پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
کوئلہ اور کانوں کے مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی کے ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’معاشی ترقی کے لیے ایک اہم شعبے میں شاندار کامیابی۔‘‘
Outstanding accomplishment in an important sector for economic growth. https://t.co/co4VueLs2O
— Narendra Modi (@narendramodi) April 3, 2023