وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ری سائیکلنگ اور 'فضلے سے دولت' حاصل کرنے کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے بنگلورو کے سینئر کارڈیالوجسٹ،  ڈاکٹر دیپک کرشنامورتی اور ان کے بیٹے کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔

جناب مودی نے دوسروں سے اپیل کی کہ وہ  بھی اسی طرح کی کوششیں کریں، جس سے ری سائیکلنگ اور ’فضلے سے دولت‘ حاصل کرنے  کے بارے میں زیادہ بیداری پیدا ہوگی۔

ڈاکٹر نے بتایا کہ ہر تعلیمی سال کے اختتام پر ان کا بیٹا بڑی محنت سے اپنی نوٹ بک سے کاغذ کی خالی شیٹس نکالتا ہے اور ڈاکٹر ان  کی جلدبندی  کرا لیتا ہے اور انہیں رف کام اور مشق کے لیے استعمال کرتا ہے۔

مذکورہ ڈاکٹر کے ٹویٹ کے جواب میں وزیراعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’یہ ایک اچھی ٹیم کی کوشش ہے،جس میں زندگی کی  پائیداری  کے  لیے ایک بڑاپیغام پنہاں ہے۔ آپ کے بیٹے اور آپ کے لیے نیک خواہشات۔

میں دوسرے لوگوں سے بھی اپیل کروں گا کہ وہ اسی طرح کی کوششیں کریں جن سے  ری سائیکلنگ اور’فضلے سے دولت ‘ حاصل کرنے کے بارے میں زیادہ سے زیادہ بیداری  پیدا ہو۔‘‘

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Snacks, Laughter And More, PM Modi's Candid Moments With Indian Workers In Kuwait

Media Coverage

Snacks, Laughter And More, PM Modi's Candid Moments With Indian Workers In Kuwait
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister Narendra Modi to attend Christmas Celebrations hosted by the Catholic Bishops' Conference of India
December 22, 2024
PM to interact with prominent leaders from the Christian community including Cardinals and Bishops
First such instance that a Prime Minister will attend such a programme at the Headquarters of the Catholic Church in India

Prime Minister Shri Narendra Modi will attend the Christmas Celebrations hosted by the Catholic Bishops' Conference of India (CBCI) at the CBCI Centre premises, New Delhi at 6:30 PM on 23rd December.

Prime Minister will interact with key leaders from the Christian community, including Cardinals, Bishops and prominent lay leaders of the Church.

This is the first time a Prime Minister will attend such a programme at the Headquarters of the Catholic Church in India.

Catholic Bishops' Conference of India (CBCI) was established in 1944 and is the body which works closest with all the Catholics across India.