وزیراعظم جناب نریندر مودی نےجوٹ کے سال 24-2023 کے لئے پیکیجنگ میں جوٹ کے لازمی استعمال کے فیصلے پر اظہار تشکر کیا ۔ جناب مودی نے کہا کہ اس فیصلے سے جوٹ سیکٹر کے احیاء میں مدد ملے گی۔
جناب مودی نے مزیدکہا کہ اس سے ہمارے کاریگروں اور کسانوں کی بھی بڑی حوصلہ افزائی ہوگی۔
اس فیصلے کے بارے میں مزید تفصیل یہاں سے حاصل کی جاسکتی ہے:
https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1984208
مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کی ایکس پوسٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا؛
’’یہ فیصلہ جوٹ سیکٹر کے احیاء میں مددگار ثابت ہوگا!اس سے ہمارے کاریگروں اور کسانوں کی بھی بڑی حوصلہ افزائی ہوگی۔‘‘
This decision will contribute towards the revitalizing the jute sector! It also marks a major boost for our artisans and farmers. https://t.co/lCUKZDpw2y
— Narendra Modi (@narendramodi) December 9, 2023