نئی دہلی23؍جولائی:وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے جاپان کے وزیراعظم یوشی ہیدے سگا سے ٹوکیو اولمپکس 2020کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا،‘‘وزیراعظم @sugawitter اور جے پی کو #ٹوکیو 2020@ اولمپکس اور @ پیرالمپکس کے لئے بہت بہت مبارکباد پیش ہے ۔ ہم @ ٹوکیو2020میں دنیا کے بہترین کھلاڑیوں کے ذریعہ نمایاں کارکردگی کے سیزن کے منتظرہیں ۔’’
Wishing PM @sugawitter and 🇯🇵 the very best for #Tokyo2020 @Olympics and @Paralympics. We look forward to a season of incredible performances by the world's best sportspersons! @Tokyo2020
— Narendra Modi (@narendramodi) July 23, 2021