وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دو ہفتوں میں دوسرا دل کی پیوند کاری والا آپریشن (ہارٹ ٹرانسپلانٹ) کرنے پر آرمی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو تھوراسک سائنسز (اے آئی سی ٹی ایس ، پونے) کے ڈاکٹروں کی تعریف کی ہے۔
جنوبی کمانڈ انڈین آرمی کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’قابل تعریف کاوش۔ میں اس میں حصہ لینے والے تمام لوگوں کی تعریف کرتا ہوں۔‘‘
Commendable effort. I appreciate all those involved in this. https://t.co/QLEAaGpccS
— Narendra Modi (@narendramodi) February 15, 2023