وزیر اعظم جناب نریندر مودی، جنہوں نے 22 جنوری 2024 (پیر) کو ایودھیا کے رام مندر میں پران پرتشٹھا کی رسم ادا کی، کہا کہ‘‘جو کچھ ہم نے کل 22 جنوری کو ایودھیا میں دیکھا، وہ آنے والے برسوں تک ہماری یادوں میں نقش رہے گا۔’’
جناب مودی نے ایک ویڈیو بھی شیئر کیاجس میں ایودھیا میں رام للا کے پران پرتشٹھا کی شاندار تقریب کو پیش کیا گیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
‘‘ہم نے کل 22 جنوری کو ایودھیا میں جو دیکھا، وہ آنے والے برسوں تک ہماری یادوں میں نقش رہے گا۔’’
What we saw in Ayodhya yesterday, 22nd January, will be etched in our memories for years to come. pic.twitter.com/8SXnFGnyWg
— Narendra Modi (@narendramodi) January 23, 2024