وزیر اعظم جناب نریند رمودی نے آج نیتی آیوگ میں سرکردہ ماہرین اقتصادیات سے گفت و شنید کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’آج، کچھ وقت پہلے سرکردہ ماہرین اقتصادیات سے بات چیت کی اور نمو کو آگے بڑھانے سے متعلق مسائل پر ان کے بصیرت افروز خیالات کو سنا ۔‘‘
Earlier today, interacted with eminent economists and heard their insightful views on issues pertaining to furthering growth. pic.twitter.com/iWDyy1S6Li
— Narendra Modi (@narendramodi) July 11, 2024