وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19 نومبر کو دوپہر 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بینگلورو ٹیک چوٹی میٹنگ کا افتتاح کریں گے۔

بینگلورو ٹیک چوٹی میٹنگ  19 سے 21 نومبر 2020 تک منعقد ہوگی۔اس کا انعقاد  کرناٹک کی حکومت نے کرناٹک انوویشن اینڈ ٹیکنالوجی سوسائٹی (کے آئی ٹی ایس)، کرناٹک حکومت کے اطلاعاتی ٹیکنالوجی، بایو ٹیکنالوجی اور اسٹاٹ اپ کے وژن گروپ، سوفٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس آف انڈیا (ایس ٹی پی آئی) اور ایم ایم ایکٹیو سائنس ٹیک کمیونی کیشنز نے مل کر کر رہی ہے۔

بینگلورو ٹیک چوٹی میٹنگ میں آسٹریلیا کے وزیر اعظم ہز ایکسیلینسی جناب اسکاٹ موریسن،  سوئز وفاق کے نائب صدر ہز ایکسیلینسی جناب گوئی پارمیلن اور بہت سی دیگر بین الاقوامی شخصیتیں شرکت کریں گی۔ ان کے علاوہ بھارت اور دنیا کے مفکرین، صنعت کار، ٹیکنوکریٹس، تحقیق کار انوویٹرس، سرمایہ کار، پالیسی ساز بھی شرکت کریں گے۔

اس سال کا چوٹی میٹنگ کا موضوع ’’نیکسٹ اِ زناؤ‘‘ ہے۔ چوٹی میٹنگ میں وبائی بیماری کے بعد ابھرنے والے اہم چیلنجوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا اور  اس میں سرکردہ ٹیکنالوجیوں اور انوویشنز کا اطلاعاتی ٹیکنالوجی اور الیکٹرانکس نیز بایو ٹیکنالوجی کے شعبوں میں  اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
How PM Modi’s Policies Uphold True Spirit Of The Constitution

Media Coverage

How PM Modi’s Policies Uphold True Spirit Of The Constitution
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
CEO of Perplexity AI meets Prime Minister
December 28, 2024

The CEO of Perplexity AI Shri Aravind Srinivas met the Prime Minister, Shri Narendra Modi today.

Responding to a post by Aravind Srinivas on X, Shri Modi said:

“Was great to meet you and discuss AI, its uses and its evolution.

Good to see you doing great work with @perplexity_ai. Wish you all the best for your future endeavors.”