نئیدہلی۔17جون ، 2018؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عید کے مبارک موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی۔
وزیراعظم نے کہا، ’عید مبارک! میں امید کرتا ہوں کہ یہ تہوار ہمارے سماج کی یکجہتی و ہم آہنگی کو اور زیادہ مضبوط اور گہرا بنائے۔‘
Eid Mubarak! May this day deepen the bonds of unity and harmony in our society. https://t.co/lSeBAUc6JW
— Narendra Modi (@narendramodi) June 16, 2018