تین یوروپی ممالک کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے کے تحت وزیر اعظم نریندر مودی ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن پہنچے۔ ایک خصوصی علامت کے طور پر، ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن وزیر اعظم مودی کا استقبال کرنے کے لیے ہوائی اڈا پہنچیں۔
وزیر اعظم مودی کے استقبال کے لیے ایئر پورٹ پر بھارتی ثقافت اور موسیقی کا بھی نظارہ دیکھا گیا۔
Landed in Copenhagen. I am very grateful to PM Frederiksen for the warm welcome. This visit will go a long way in further cementing India-Denmark ties. @Statsmin pic.twitter.com/0NOQG6X30I
— Narendra Modi (@narendramodi) May 3, 2022