نئی دہلی۔ 30 اکتوبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اطالوی جماعت برائے کرشنا شعور (اسکون)کے نمائندوں سمیت مختلف تنظیموں کے کمیونٹی ممبران سے ملاقات کی اور ان سے بات چیت کی۔
وزیر اعظم نے اٹلی میں بھگوت گیتا کے پیغام کی ترویج و اشاعت سمیت متعدد سماجی سرگرمیوں میں ان کی خدمات کی ستائش کی۔