وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پدم وبھوشن ایوارڈ یافتہ،ممتاز اداکارہ وجینتی مالا سے ملاقات کی اور کہا کہ ہندوستانی سنیما کی دنیا میں ان کی مثالی شراکت داری کے لیے ہندوستان بھر میں ان کی تعریف کی جاتی ہے۔
ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’چنئی میں وجینتی مالا جی سے مل کر خوشی ہوئی۔ حال ہی میں انہیں پدم وبھوشن سے نوازا گیا ہے اور ہندوستانی سنیما کی دنیا میں ان کی مثالی شراکت داری کے لئے ہندوستان بھر میں ان کی تعریف کی جاتی ہے۔‘‘
Glad to have met Vyjayanthimala Ji in Chennai. She has just been conferred the Padma Vibhushan and is admired across India for her exemplary contribution to the world of Indian cinema. pic.twitter.com/CFVwp1Ol0t
— Narendra Modi (@narendramodi) March 4, 2024