وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بینکاک میں مشرقی ایشیا سربراہ ملاقات کے شانہ بہ شانہ جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے سے ملاقات کی۔ بات چیت کے دوران سال کے آخر میں منعقد ہونے والے بھارت ۔ جاپان 2+2 ڈائیلاگ اور سالانہ اجلاس کے انعقاد کی تیاری کے موضوعات پر توجہ مرکوز کی گئی۔
وزیر اعظم آج مشرقی ایشیا سربراہ ملاقات اور اس کے بعد آر سی ای پی میں شرکت کریں گے۔
Greater momentum to cooperation with Japan.
— PMO India (@PMOIndia) November 4, 2019
Prime Ministers @narendramodi and @AbeShinzo met in Bangkok. Their talks were extensive and productive. pic.twitter.com/l5FOc97uFf