نئی دہلی۔ 30 اکتوبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اطالوی یونیورسٹیوں کے متعدد ماہرین ہند اور ماہرین سنسکرت سے ملاقات کی اور ان سے بات چیت کی۔
وزیر اعظم نے ہندوستانی ثقافت، ادب، آیوروید اوریوگا میں ان کی دلچسپی کو سراہا اور ہندوستان اور اٹلی کے مابین تعلقات کو مضبوط بنانے میں ان کےکردار کی ستائش کی۔