وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجیہ سبھا میں آئل فیلڈز (ریگولیشن اینڈ ڈیولپمنٹ) ایکٹ 1948 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری کی ستائش کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک اہم قانون ہے، جو توانائی کی سلامتی کو فروغ دے گا اور خوشحال ہندوستان کا بھی لازمی حصہ ہوگا۔
مرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری کی طرف سے کئے گئے ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:
‘‘یہ ایک اہم قانون ہے، جو توانائی کی فراہمی کو یقینی بنائے گا اور ایک خوشحال ہندوستان کا لازمی حصہ ہوگا۔’’
This is an important legislation which will boost energy security and also contribute to a prosperous India. https://t.co/7DduJWrlU3
— Narendra Modi (@narendramodi) December 3, 2024