وزیر اعظم نے کیوڈیا میں ایک آبی اڈے اور کیوڈیا میں مجسمہ اتحاد کو احمد آباد میں سابرمتی دریا سے جوڑنے کے لیے سی پلین سروس کا افتتاح کیا۔

جناب مودی نے  احمد آباد میں سابرمتی دریا میں آبی اڈے اور سابرمتی دریا سے کیوڈیا تک سی پلین سروس کا افتتاح بھی کیا۔  یہ ملک میں دور دور تک کنیکٹیویٹی پیدا کرنے کے سلسلے میں آبی اڈوں کے سلسلے کا ایک حصہ ہیں۔

سی پلینس پانی پر اترنے اور وہاں سے اڑان بھرنے کی سہولت اپنے اندر رکھتے ہیں اور اس طرح ان علاقوں تک رسائی ہوسکتی ہے جہاں ہوائی جہاز کےاترنے کی پٹی یا رن وے نہیں ہیں۔ اس طرح ان علاقوں کو آپس میں جوڑنے میں مدد ملے گی جو جغرافیائی یا علاقائی اعتبار سے چیلنج بھرے ہیں اور اس سے بھارت کے دور دراز کے علاقوں کو ہوا بازی کے نیٹ ورک کے ذریعے اصل دھارے سے ملایا جاسکے گا اور اس کے لیے ہوائی اڈے یا رن وے تعمیر کرنے کی لاگت بھی برداشت نہیں کرنی پڑے گی۔ یہ چھوٹے پروں والے جہاز زمین اور جھیلوں، رُکے ہوئے پانی، باندھوں، رُوڑی اور گھاس میں بھی اترسکتے ہیں۔ اور اس طرح مختلف سیاحتی مقامات تک رسائی فراہم کرسکتے ہیں۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Indian Toy Sector Sees 239% Rise In Exports In FY23 Over FY15: Study

Media Coverage

Indian Toy Sector Sees 239% Rise In Exports In FY23 Over FY15: Study
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM Modi highlights extensive work done in boosting metro connectivity, strengthening urban transport
January 05, 2025

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has highlighted the remarkable progress in expanding Metro connectivity across India and its pivotal role in transforming urban transport and improving the ‘Ease of Living’ for millions of citizens.

MyGov posted on X threads about India’s Metro revolution on which PM Modi replied and said;

“Over the last decade, extensive work has been done in boosting metro connectivity, thus strengthening urban transport and enhancing ‘Ease of Living.’ #MetroRevolutionInIndia”