نئی دہلی،30اکتوبر   وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات میں کیوڈیا کی مضبوط ترقی کے تحت مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کیا ہے۔

جناب مودی نے آروگیہ ون اور آروگیہ کٹیر کا افتتاح کیا۔ انھوں نے ایکتامال اور بچوں کے نیوٹریشن پارک کا بھی افتتاح کیا۔

آروگیہ ون اور آروگیہ کٹیر

آروگیہ ون میں مختلف اقسام کے پانچ لاکھ پودے ہیں یہ ون 17 ایکڑ کے رقبے میں پھیلا ہوا ہے۔ آروگیہ کٹیر میں روایتی علاج معالجے کی سہولتوں میں سنگیری دوا خانہ ہے جو آیوروید، سدھا، یوگا اور پنچ کرم پر مشتمل صحت کی دیکھ بھال کی خدمات فراہم کرے گا۔

ایکتا مال

اس مال میں مختلف دستکاریوں اور روایتی اشیا کو نمائش کے لیے رکھا گیا ہے جن کا تعلق پورے بھارت سے ہے اور جو اکثریت میں وحدت کی عکاسی کرتی ہیں۔ یہ مال 35000 مربع فٹ میں پھیلا ہوا ہے۔ اس مال میں 20 امپوریم ہیں جن میں سے ہر ایک بھارت میں ایک خاص ریاست کی نمائندگی کرتا ہے اور یہ 110 دن میں تیار ہوا ہے۔

بچوں کا نیوٹریشن پارک اور مرر میز

ہ ٹیکنالوجی کی معاونت سے تیار کیا گیا دنیا کاپہلا بچوں کا نیوٹریشن پارک ہے جو 35000 مربع فٹ پر محیط ہے۔ پارک میں ایک نٹری ٹرین بھی چلتی ہے جو مختلف دلچسپ عنوانات والے اسٹیشنوں پر رکتی ہے جن کے نام ہیں: ’فالسکا گرہم‘، ’پایوناگری‘، ’انّ پورنا‘، ’پوشن پورن‘ اور ’سوستھ بھارتم‘ شامل ہیں۔ ا س سے مختلف’

تفریحی سرگرمیوں کے ذریعے  تغذیے کے بارے میں آگاہی پیدا ہوگی۔ ان سرگرمیوں میں آئینی بھول بھلیا، 5 ڈی ورچوئل ریئلٹی تھیٹراور مختلف کھیلوں جیسی سرگرمیاں شامل ہیں۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Mutual fund industry on a high, asset surges Rs 17 trillion in 2024

Media Coverage

Mutual fund industry on a high, asset surges Rs 17 trillion in 2024
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Chief Minister of Andhra Pradesh meets Prime Minister
December 25, 2024

Chief Minister of Andhra Pradesh, Shri N Chandrababu Naidu met Prime Minister, Shri Narendra Modi today in New Delhi.

The Prime Minister's Office posted on X:

"Chief Minister of Andhra Pradesh, Shri @ncbn, met Prime Minister @narendramodi

@AndhraPradeshCM"