وزیراعظم جناب نریندرمودی نے جناب نائب سینی کو ہریانہ کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف لینے پرمبارکباد دی ہے ۔انھوں نے ہریانہ کابینہ میں وزراءکی ٹیم کو بھی اپنی نیک خواہشات پیش کی ہیں ۔
وزیراعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا؛
‘‘جناب @نائب سینی بی جے پی جی کو ہریانہ کے وزیراعلیٰ کے طورپر حلف لینے پربہت بہت مبارکباد ۔میں ان کے وزراء کی ٹیم کو ہریانہ کے عوام کی خواہشوں اورامنگوں کو پوراکرنے میں، ان کی کوششوں کے لئے نیک خواہشات پیش کرتاہوں ۔ ’’
Congratulations to Shri @NayabSainiBJP Ji on taking oath as the Chief Minister of Haryana. Wishing him and his team of Ministers the very best for their efforts in fulfilling the aspirations of the people of Haryana.
— Narendra Modi (@narendramodi) March 12, 2024