وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں پیرالمپکس کھیلوں میں بیڈمنٹن میں گولڈ میڈل جیتنے پر پرمود بھگت کو مبارکباد پیش کی۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا،
”پرمود بھگت نے پورے ملک کے دل جیت لیے ہیں۔ وہ ایک چیمپیئن ہے، جس کی کامیابی لاکھوں لوگوں کو حوصلہ دے گی۔ اس نے غیر معمولی لچک اور عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔ بیڈمنٹن میں گولڈ جیتنے پر انھیں مبارکباد۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔ @PramodBhagat83“
Pramod Bhagat has won the hearts of the entire nation. He is a Champion, whose success will motivate millions. He showed remarkable resilience & determination. Congratulations to him for winning the Gold in Badminton. Best wishes to him for his future endeavours. @PramodBhagat83
— Narendra Modi (@narendramodi) September 4, 2021