India stands in solidarity with Japan at this difficult hour: PM

نئی دلّی، 13 اکتوبر /  وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جاپان میں ہگی بس ٹائی فون کے سبب ہوئی ہلاکتوں پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ  ”میں جاپان میں زبر دست ہگی بس ٹائی فون کے سبب ہوئی ہلاکتوں پر تمام ہندوستانیوں کی جانب سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ میری دعا ہے کہ اس قدرتی آفت سے ہوئے نقصان اور تباہی کی جلد بھر پائی اور بحالی ہو جا ئے۔ مجھے یقین ہے کہ جاپانی عوام اور میرے دوست شنزو آبے کی قیادت کی پیشگی تیاری کے باعث اس تباہی سے تیزی سے اور موثر طریقے سے نمٹ سکے گی۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے جاپان کی پیشگی تیاریان قابل ستائش رہی ہیں۔ بھارت جاپان کے ساتھ مشکل گھڑی اور نازک حالات میں شانہ بہ شانہ کھڑا ہے۔   جاپان میں طے شدہ پروگرام کے مطابق   موجود بھارتی بحریہ کے عملے کو جاپان کی بر وقت فوری مدد کر کے مسرت ہو گی۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Mutual fund industry on a high, asset surges Rs 17 trillion in 2024

Media Coverage

Mutual fund industry on a high, asset surges Rs 17 trillion in 2024
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Chief Minister of Andhra Pradesh meets Prime Minister
December 25, 2024

Chief Minister of Andhra Pradesh, Shri N Chandrababu Naidu met Prime Minister, Shri Narendra Modi today in New Delhi.

The Prime Minister's Office posted on X:

"Chief Minister of Andhra Pradesh, Shri @ncbn, met Prime Minister @narendramodi

@AndhraPradeshCM"