وزیراعظم جناب نریندرمودی نے نیپال کے تاناہن ضلع میں سڑک حادثے کی وجہ سے ہوئے جانی نقصان پرتعزیت کا اظہارکیاہے ۔انھوں نے یقین دلایاکہ ہندوستانی سفارت خانہ متاثرہ لوگوں کی ہرممکن مدد کرے گا ۔
جناب مودی نے ایکس پرپوسٹ کیاکہ؛
‘‘نیپال کے تاناہن ضلع میں سڑک حادثے کی وجہ سے ہوئے جانی نقصان پرافسوس ہواہے ، سوگوارکنبوں کے تئیں تعزیت کا اظہارکرتا ہوں اور زخمیوں کے جلد سے جلد صحت یاب ہونے کی دعاکرتاہوں ۔ ہندوستانی سفارتخانہ ان سبھی متاثرہ افراد کو ہرممکن مدد فراہم کررہاہے ۔ ’’
Saddened by the loss of lives due to a road mishap in Tanahun district, Nepal. Condolences to the bereaved families. May the injured recover at the earliest. The Indian Embassy is providing all possible assistance to those affected.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 23, 2024