وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جی20 وفد کے ذریعہ پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پریوجنا کیندر کے دورے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
”پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پریوجنا ایک تاریخی اقدام ہے جس کا مقصد سستی صحت کی دیکھ بھال کو یقینی بنانا ہے۔ اس نے غریب اور متوسط طبقے کے لیے اہم بچت کو یقینی بنایا ہے۔ یہ جان کر خوشی ہوئی کہ جی-20 کے معزز مندوبین کو اس اسکیم کے پہلوؤں کو دیکھنے کا موقع ملا۔“
Pradhan Mantri Bharatiya Janaushadhi Pariyojana is a landmark initiative aimed at ensuring affordable healthcare. It has ensured significant savings for the poor and middle classes. Glad to see that esteemed G-20 delegates got the opportunity to see aspects of this scheme. https://t.co/aihCXOs8vs
— Narendra Modi (@narendramodi) April 19, 2023