پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا کی قیادت میں پی ایم او کے افسران نے ‘ایک پیڑ ماں کے نام’ تحریک میں حصہ لیا
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا
اجتماعی طور پر ایک پائیدار مستقبل کے لئے کام کرنا۔
وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا کی قیادت میں وزیر اعظم کے دفتر کے افسران نے آج صبح‘ایک پیڑ ما ں کے نام’ تحریک میں حصہ لیا۔ #एक_पेड़_माँ_के_नाम ’’
Collectively working towards a sustainable future.
— PMO India (@PMOIndia) September 17, 2024
Officers of the Prime Minister’s Office, led by Principal Secretary to the Prime Minister, Dr. PK Mishra Ji, took part in the ‘Ek Ped Maa Ke Naam’ movement this morning. #एक_पेड़_माँ_के_नाम pic.twitter.com/Lpm99CWbJS