وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وجے دشمی کے مبارک موقع پر ملک و قوم کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا، ’’وجے دشمی کے مبارک موقع پر سبھی اہالیان وطن کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد‘‘، ’’سبھی کو وجے دشمی کی مبارکباد‘‘۔
विजयादशमी के शुभ अवसर पर सभी देशवासियों को हार्दिक बधाई।
— Narendra Modi (@narendramodi) October 19, 2018
Vijayadashami greetings to everyone. pic.twitter.com/uts11D1YEl