وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جاپانی وزیر اعظم عزت مآب فومیو کیشیدا کی کووڈ-19 سے جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
اپنے ایک ٹوئٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’میں اپنے دوست وزیر اعظم فومیو کیشیدا کی کووڈ-19 سے جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔‘‘
Wishing my friend Prime Minister Fumio Kishida a speedy recovery from COVID-19. @JPN_PMO @kishida230
— Narendra Modi (@narendramodi) August 21, 2022