نئی دہلی۔ 15 دسمبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی 16 دسمبر 2018 کو اتر پردیش کا دورہ کریں گے۔
وزیر اعظم رائے بریلی میں جدید کوچ فیکٹری کا معائنہ کریں گے۔ ایک پبلک میٹنگ میں 900 واں کوچ اور اس فیکٹری کے ایک ہمسفر ریک کو ہری جھنڈی دکھا ئیں گے۔ وہ مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے ، قوم کے نام وقف کریں گےاور سنگ بنیاد رکھیں گے۔وزیر اعظم اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔
بعد ازاں وزیر اعظم پریاگ راج جائیں گے ، جہاں و ہ کمبھ میلہ کے جدیدترین کمانڈ اینڈ کنٹرول کا افتتاح کریں گے۔ وہ گنگا پوجا کریں گے اور سوچھ کمبھ نمائش کا معائنہ کریں گے۔ جناب نریندر مودی پریاگ راج میں ‘‘اکشے وت’’ کا بھی دورہ کریں گے۔
اس کے بعد وزیر اعظم انڈاوا روانہ ہوں گے جہاں وہ مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے ، قوم کے نام وقف کریں گےاور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیر اعظم اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔
وزیر اعظم اس کے بعد بامرولی ایرپورٹ ، پریاگ راج آئیں گے اور دہلی واپس آنے سے قبل وہ ایر پورٹ کے نئے ٹرمینل بلڈنگ کا افتتاح کریں گے۔
The Prime Minister will visit Uttar Pradesh on December 16, 2018.
— PMO India (@PMOIndia) December 15, 2018
At Rae Bareli, PM will inspect the Modern Coach Factory. At a public meeting, he will flag-off the 900th coach, and a Humsafar Rake of this Factory.
He will dedicate to the nation, inaugurate, or lay the Foundation Stone of various development projects. The Prime Minister will also address the gathering.
— PMO India (@PMOIndia) December 15, 2018
The Prime Minister will then proceed to Prayagraj. He will inaugurate a state-of-the-art Command and Control Centre for the Kumbh Mela. He will perform Ganga Pujan, and visit the Swachh Kumbh exhibition. Shri Narendra Modi will also visit the “Akshayvat” in Prayagraj.
— PMO India (@PMOIndia) December 15, 2018
PM @narendramodi will go to Andawa, where he will dedicate to the nation, inaugurate, or lay the Foundation Stone of various development projects. The Prime Minister will also address the gathering.
— PMO India (@PMOIndia) December 15, 2018
The Prime Minister will then arrive at Bamrauli Airport, Prayagraj. He will inaugurate the new terminal building of the Airport, before returning to Delhi.
— PMO India (@PMOIndia) December 15, 2018