وزیراعظم 3 جنوری 2019کو پنجاب کا دورہ کریں گے

Published By : Admin | January 2, 2019 | 19:35 IST
وزیر اعظم مودی جالندھر میں انڈین سائنس کانگریس کے 106ویں ایڈیشن کا افتتاح کریں گے۔
وزیر اعظم مودی پنجاب کے گورداس پور میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔

نئی دہلی، 2جنوری 2019/  وزیراعظم جناب نریندر مودی  3 جنوری 2019 کو  پنجاب کا دورہ کریں گے۔

وہ  3 جنوری  کو پنجاب کے جالندھر  میں  انڈین سائنس کانگریس  (آئی سی ایس)-2019 کے 106ویں ایڈیشن کا  افتتاح کریں گے۔  وہ اس موقع پر  ایک افتتاحی تقریب سے بھی خطاب کریں گے۔  اس کے بعد وزیراعظم   پنجاب میں گرداس پور جائیں گے  جہاں و ہ ایک عوامی ریلی سے بھی خطاب کریں گے۔

ملک بھر میں  سائنس ، ٹکنالوجی اور اختراع  کے جذبے کو  قوت  بخشنے کے لئے   وزیراعظم کے ویژن کے مطابق    یہ  پانچویں انڈین سائنس کانگریس ہوگی جس سے  وزیراعظم خطاب کریں گے۔ ماضی میں   انہوں نے    2018 میں  اندین سائنس کانگریس کے 105ویں ایڈیشن میں، 2017 میں 104ویں ایڈیشن میں، 2016 میں 103ویں ایڈیشن میں  اور2015 میں 102ویں  ا  اپنا  افتتاحی خطبہ دیا تھا۔  

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India’s Biz Activity Surges To 3-month High In Nov: Report

Media Coverage

India’s Biz Activity Surges To 3-month High In Nov: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24 نومبر 2024
November 24, 2024

‘Mann Ki Baat’ – PM Modi Connects with the Nation

Driving Growth: PM Modi's Policies Foster Economic Prosperity