وزیراعظم منی پوراورآسام کے دورے پر

Published By : Admin | January 3, 2019 | 18:37 IST

نئی دہلی’4جنوری :  وزیراعظم ،جناب  نریندرمودی 4جنوری ، 2019کو منی پوراورآسام کے دورے پرہیں ۔

وزیراعظم منی پورمیں متعدد پروجیکٹوں اوراسکیموں کا افتتاح کریں گے اورسنگ بنیاد رکھیں گے ۔ مورک میں واقع  مربوط چیک پوسٹ ( چنگی چوکی ) ، دولتی بائی بیراج پروجیکٹ ،سوامبنگ میں واقع ایف سی آئی خوراک اسٹوریج گودام ، تھانگل /سروگنڈ میں واقع ایکوسیاحتی کامپلکس اور مختلف آبی سپلائی اسکیموں  سمیت مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح کی علامت کے طورپر لوح کی رونمائی بھی کریں گے ۔

          موصوف سلچر ۔امپھال لائن پرچارسوکی وی ڈبل سرکٹ کو بھی وقف کریں گے ۔

          موصوف  دھننجے پوریونیورسٹی ، امپھال ،کے بنیادی ڈھانچہ ترقیات ، کھیل کود کی سہولتوں وغیرہ جیسے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے ۔ بعدا زاں وہ امپھال کے مشرقی ضلع میں ہپتہ کینگئی بنگ میں مجمع سے خطاب بھی کریں گے ۔

          آسام میں وزیراعظم سلچرمیں ، رام نگرمیں منعقدہ ایک عوامی جلسے بھی خطاب کریں گے ۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Modi blends diplomacy with India’s cultural showcase

Media Coverage

Modi blends diplomacy with India’s cultural showcase
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،23 نومبر 2024
November 23, 2024

PM Modi’s Transformative Leadership Shaping India's Rising Global Stature