Quoteوزیر اعظم مودی # سووَچھتا ہی سیوا تحریک کا آغاز کریں گے۔
Quote# سووَچھتا ہی سیوا کا مقصد صفائی ستھرائی کے تئیں عوام کی افزوں شراکت داری پیدا کرنا ہے۔
Quote# سووَچھتا ہی سیوا: وزیر اعظم مودی ملک بھر کے 18 مقامات سے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے گفت و شنید کریں گے۔

نئی دہلی، 14 ستمبر    2018/ وزیراعظم جناب نریندر مودی 15 ستمبر 2018 سے سوچھتا  ہی سیوا تحریک کا آغاز کریں گے۔  15 روز پر مشتمل  یہ تحریک  ایک وسیع پروگرام کا حصہ ہے۔ اس تقریب  کے موقع پر  وزیراعظم ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ  ملک بھر کے  18 مقامات پر عوام سے ایک ساتھ گفتگو کریں گے۔   ان میں  اسکولی بچے ،جوان،  روحانی  لیڈر ، دودھ   اور زرعی  کو آپریٹیو  کےممبران، میڈیا کے لوگ، مقامی حکومتوں کے نمائندے ، ریلوے کےملازمین  سیلف  ہیلپ گروپ اورسووچھ  گریہی  کے علاوہ  دیگر شامل ہیں۔

 سووچھتا  ہی سیوا تحریک جس کا مقصد زیادہ  سے زیادہ لوگوں کو سووچھتا  کی جانب راغب کرانا ہے اور  12اکتوبر  2018 کو سووچھتا   بھارت مشن کی چوتھی  سالگرہ کی تقریب کےموقع پر  پس منظر میں شروع کی جارہی ہے۔ اس کے علاوہ  یہ مہاتما گاندھی  کی 150  ویں سالگرہ کے سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔  اس سے قبل اس تحریک کے بارے میں  وضاحت کرتے ہوئے  وزیراعظم جناب مودی نے اس تحریک  کو باپو کو سچی خراج عقیدت پیش کرنے کا طریقہ بتایا۔  وزیراعظم نے اپنے ویڈیو  پیغام میں عوام سے اپیل کی کہ وہ اس تحریک کا حصہ بنیں  اور سووچھ بھارت بنانے کے لئے اپنی طاقتوں اور کوششوں کا مظاہر کریں۔

 

Explore More
ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی

Popular Speeches

ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
From 91,000 Km To 1.46 Lakh Km: India Built World’s 2nd Largest Highway Network In Just A Decade—Details

Media Coverage

From 91,000 Km To 1.46 Lakh Km: India Built World’s 2nd Largest Highway Network In Just A Decade—Details
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM commends efforts to chronicle the beauty of Kutch and encouraging motorcyclists to go there
July 20, 2025

Shri Venu Srinivasan and Shri Sudarshan Venu of TVS Motor Company met the Prime Minister, Shri Narendra Modi in New Delhi yesterday. Shri Modi commended them for the effort to chronicle the beauty of Kutch and also encourage motorcyclists to go there.

Responding to a post by TVS Motor Company on X, Shri Modi said:

“Glad to have met Shri Venu Srinivasan Ji and Mr. Sudarshan Venu. I commend them for the effort to chronicle the beauty of Kutch and also encourage motorcyclists to go there.”