نئی دہلی، 19 جنوری؍              وزیر اعظم جناب نریندر مودی 20 جنوری 2020 کو طلباء، اساتذہ اور والدین کے ساتھ ‘‘پریکشا  پہ چرچا2020 ’’ پر بات چیت کریں گے۔ اسکولی طلباء کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کے تیسرے ایڈیشن ‘‘امتحان پہ چرچا 2020 ’’ کا انعقاد 20 جنوری 2020 کو صبح 11 بجے نئی دہلی کے تال کٹورہ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی سوالوں کے جواب دیں گے اور منتخب طلباء کے ساتھ بات چیت میں بتائیں گے کہ وہ امتحان کے تناؤ کو کیسے کم کرسکتے ہیں ۔

 طلباء، اساتذہ اور والدین میں زبردست جوش دیکھا جا رہا  ہے ، وہ صرف اس لیے نہیں کہ وہ ایک انوکھے پروگرام میں شرکت کر رہے ہیں بلکہ اس لیے بھی کہ انہیں وزیر اعظم سے قیمتی مشورے ملیں گے۔ وزیر اعظم ہمیشہ یہ یقینی بنانے کے خواہاں رہے ہیں کہ طلباء پرسکون ماحول میں امتحان دیں اور کسی قسم کے تناؤ میں نہ آئیں تاکہ طویل وقفے میں بہتر نتائج کو یقینی بنایا جا سکے ۔

اسکول اور کالج کے طلباء کے ساتھ وزیر اعظم کے اس پروگرام کا پہلا ایڈیشن  ‘‘پریکشا پہ چرچا 1.0’’ کا انعقاد 16فروری 2018 کو تال کٹورہ اسٹیڈیم ، نئی دہلی میں ہوا تھا ۔ اسکول اور کالج کے طلباء کے ساتھ اس پروگرام کے دوسرے ایڈیشن  ‘‘پریکشا پہ چرچا 2.0 ’’ کا انعقاد 29 جنوری 2019 کو نئی دہلی کے تال کٹورہ اسٹیڈیم میں ہوا تھا ۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India’s Biz Activity Surges To 3-month High In Nov: Report

Media Coverage

India’s Biz Activity Surges To 3-month High In Nov: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM to participate in ‘Odisha Parba 2024’ on 24 November
November 24, 2024

Prime Minister Shri Narendra Modi will participate in the ‘Odisha Parba 2024’ programme on 24 November at around 5:30 PM at Jawaharlal Nehru Stadium, New Delhi. He will also address the gathering on the occasion.

Odisha Parba is a flagship event conducted by Odia Samaj, a trust in New Delhi. Through it, they have been engaged in providing valuable support towards preservation and promotion of Odia heritage. Continuing with the tradition, this year Odisha Parba is being organised from 22nd to 24th November. It will showcase the rich heritage of Odisha displaying colourful cultural forms and will exhibit the vibrant social, cultural and political ethos of the State. A National Seminar or Conclave led by prominent experts and distinguished professionals across various domains will also be conducted.