نئی دہلی،  24 /جنوری  2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 25 جنوری 2021 کو دوپہر 12 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار (پی ایم آر بی پی) ایوارڈ یافتگان کے ساتھ تبادلۂ خیال کریں گے۔ خواتین و اطفال بہبود کی مرکزی وزیر بھی اس موقع پر موجود رہیں گی۔

بھارت سرکار اختراعات، تعلیمی حصول یابیوں، کھیل کود، فنون و ثقافت، سماجی خدمت اور بہادری جیسے شعبوں میں غیرمعمولی صلاحیت اور ممتاز فتوحات حاصل کرنے والے بچوں کو پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار کے تحت بال شکتی پرسکار دیتی آئی ہے۔ اس سال، بال شکتی پرسکار کے مختلف زمروں کے تحت ملک بھر سے 32 عرضی گذاروں کو پی ایم آر بی پی – 2021 کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔

  • Babla sengupta December 30, 2023

    Babla sengupta
Explore More
ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی

Popular Speeches

ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
How The Indian Auto Sector Is Driving $5 Trillion Economy Dream

Media Coverage

How The Indian Auto Sector Is Driving $5 Trillion Economy Dream
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 29 جون 2025
June 29, 2025

Celebrating Changemakers PM Modi’s Mann Ki Baat Lights the Path to a Healthier Bharat

From Space to Bullet Trains - PM Modi’s Vision Propels India to Global Height