وہ اِس موقع پر افتتاحی اجلاس کو بھی خطاب کریں گے۔

پیٹروٹیک – 2019 کو ہندوستان کا اہم ہائیڈروکاربن کانفرنس تصور کیا جاتا ہے۔ پیٹروٹیک-2019، تیرہواں بین الاقوامی تیل اور گیس اور نمائش کا انعقادحکومت ہند کی وزارت پیٹرولیم وقدرتی گیس کے زیر اہتمام ہو رہا ہے۔

دس فروری سے 12 فروری 2019 تک چلنے والی اِس تین روزہ میگا تقریب میں ہندوستان کے تیل اور گیس کے شعبہ میں بازار اور سرمایہ کار دوست ترقی کی نمائش کی جائے گی۔ شراکت دار ممالک کے توانائی کے95 وزراء اورتقریباً 70 ممالک کے 7 ہزار نمائندوں کی پیٹروٹیک-2019 میں شرکت متوقع ہے۔

کانفرنس کے علاوہ اس تقریب میں ایک ہمعصر نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جو گریٹر نوئیڈا کے انڈیا ایکسپو مارٹ میں 2000 اسکوائر میٹر پر محیط ہے۔پیٹروٹیک – 2019 نمائش میں 13 سے زائد ملک کے پویلین اور 40 سے زائد ممالک کے تقریباً 750 نمائش کار حصہ لے رہے ہیں۔اس نمائش کا خصوصی موضوع میک ان انڈیا اور قابل تجدید توانائی ہے۔

وزیر اعظم نے 5 دسمبر 2016 کو پیٹروٹیک -2016 کے 12ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا تھا۔

انھوں نے کہا کہ ‘‘ہندوستان کی توانائی کے مستقبل کے لیے ہمارے وژن کے چار ستون ہیں:

توانائی کی رسائی،توانائی کیا کارکردگی، توانائی کی پائیداری اور توانائی کا تحفظ’’۔

وزیر اعظم نے عالمی ہائیڈروکاربن کمپنیوں کو آنے اور میک ان انڈیا میں حصہ لینے کی دعوت بھی دی اور انھیں یقین دلایا کہ لال فیتہ کو لال قالین میں بدلنا ہمارا مقصد ہے۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Snacks, Laughter And More, PM Modi's Candid Moments With Indian Workers In Kuwait

Media Coverage

Snacks, Laughter And More, PM Modi's Candid Moments With Indian Workers In Kuwait
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Under Rozgar Mela, PM to distribute more than 71,000 appointment letters to newly appointed recruits
December 22, 2024

Prime Minister Shri Narendra Modi will distribute more than 71,000 appointment letters to newly appointed recruits on 23rd December at around 10:30 AM through video conferencing. He will also address the gathering on the occasion.

Rozgar Mela is a step towards fulfilment of the commitment of the Prime Minister to accord highest priority to employment generation. It will provide meaningful opportunities to the youth for their participation in nation building and self empowerment.

Rozgar Mela will be held at 45 locations across the country. The recruitments are taking place for various Ministries and Departments of the Central Government. The new recruits, selected from across the country will be joining various Ministries/Departments including Ministry of Home Affairs, Department of Posts, Department of Higher Education, Ministry of Health and Family Welfare, Department of Financial Services, among others.