نئی دہلی، 5نومبر 2019/وزیراعظم جناب نریندرمودی آج دوپہر بعد چار بجے پانچویں انڈیا انٹرنیشنل سائنس فیسٹول کا افتتاح کریں گے۔ کولکتہ میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں وہ ویڈیو کانفرسنگ کے ذریعہ حاضرین سے خطاب کریں گے۔
اس فیسٹول کا خاص مقصد عوام میں سائنسی رجحان پیدا کرنا ، سائنس اینڈ ٹکنالوجی کے شعبے میں ہندستان کی کارگذاری کی نمائش کرنا اور اس کے فائدے عوام تک پہنچائے جانے کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ اس کا مقصد سائنس اور ٹکنالوجی کی شمولیت والی ترقی کے لئے ایک حکمت عملی تیار کرنا ہے۔ اس سال اس فیسٹول کا موضوع ہے رائزن انڈیا -ریسرچ ، انوویشن اینڈ سائنس ایمپاور ننگ دی نیشن (یعنی تحقیق، اختراع اور سائنس ملک کو تقویت پہنچاتے ہوئے )۔
Shri @narendramodi will inaugurate the Fifth India International Science Festival at 4:00 PM.
— PMO India (@PMOIndia) November 5, 2019
He will address the gathering, being held in Kolkata, through video conference.
The prime objective of the festival is to instill scientific temper among people, showcase India’s contribution in the field of S&T and encourage translation of its benefits to people. It aims to build a strategy for inclusive advancement of Science and Technology.
— PMO India (@PMOIndia) November 5, 2019
Thus, the theme for this year’s festival is RISEN India – Research, Innovation, and Science Empowering the Nation.
— PMO India (@PMOIndia) November 5, 2019