وزیر اعظم جناب نریندر مودی 7 اکتوبر2018 کو دہرادون میں منعقدہ منزل اتراکھنڈ : سرمایہ کاروں کی سربراہ ملاقات 2018 میں شرکت کریں گے۔
اتراکھنڈ ’’کاروبار میں آسانی بہم پہنچانے‘‘ کے زمرے میں پہاڑی ریاستوں میں 2017 میں سرفہرست ریاست رہی۔ 2017-18 میں دو عددی جی ایس ڈی پی نمو کی شرح کے ساتھ یہ ریاست بھارت میں سب سے تیز نمو سے ہمکنار ریاست ہے۔
ریاست اس اعلیٰ اجتماع کے بعد اپنے مضمرات اور موجودہ قوتوں سے سیاحت، صحت اور چاق و چوبند رہنے، نیز مینوفیکچرنگ وغیرہ کے شعبوں میں موجودہ قوت سے فائدہ اٹھائے گی۔