نئی دہلی، 4 جون 2021،    وزیراعظم جناب نریندر  مودی 5 جون 2021 کوصبح گیارہ بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ   ماحولیات کے عالمی دن کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ اس تقریب کا انعقاد پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت اور ماحولیات ، جنگلات  اور آب ہوا کی تبدیلی کی وزارت  کے ذریعہ مشترکہ طور پر کیا جارہا ہے۔اس سال کی تقریب کا موضوع  ’بہتر ماحول کے لئے  حیاتیاتی ایندھن کو فروغ ‘ ہے۔

تقریب کے دوران وزیراعظم  ’بھارت میں ایتھنول بلینڈنگ  25۔2020کے لئے روڈ میپ سے متعلق  ایکسپرٹ کمیٹی کی رپورٹ ‘ کا اجرا کریں گے۔ماحولیات کا عالمی دن منانے کے لئے حکومت ہند  ای۔ 20 نوٹی فکیشن جاری کررہی ہے، جس میں  تیل کمپنیوں کو  ہدایت  دی گئی ہے کہ  یکم اپریل 2023 سے  20 فیصد تک ایتھنول سے بلینڈیڈ پٹرول فروخت کریں اور ایتھنول کی زیادہ بلینڈنگ  کے لئے  بی آئی ایس  اسپیسی فکیشن    ای 12 اور ای 15 ہیں ۔ ان  کوششوں سے ایتھنول  ڈسٹل کرنے کی  اضافی صلاحیت قائم کرنے  میں آسانی ہوگی اور اس سے ملک بھر میں  بلینڈیڈ  فیول دستیاب کرانے کے لئے  ٹائم لائن  مقرر ہوگی۔ اس سے  سال 2025 سے قبل ایتھنول پیدا کرنے والی ریاستوں اور ملحقہ علاقوں میں ایتھنول  ککی کھپت میں اضافے کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

وزیراعظم پونے میں تین مقامات پر ای۔ 100 ڈسپنسنگ اسٹیشنوں کے ایک پائلٹ پروجیکٹ کو لانچ کریں گے۔ وزیراعظم  ایتھنول بلینڈیڈ  پٹرول اور   کمپریسڈ بایو گس پروگراموں کے تحت  کسانوں سے  ان کے تجربے سے واقفت حاصل کرنےکے لئے بات چیت بھی کریں گے۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII

Media Coverage

PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...

Prime Minister visited the Indian Arrival monument at Monument Gardens in Georgetown today. He was accompanied by PM of Guyana Brig (Retd) Mark Phillips. An ensemble of Tassa Drums welcomed Prime Minister as he paid floral tribute at the Arrival Monument. Paying homage at the monument, Prime Minister recalled the struggle and sacrifices of Indian diaspora and their pivotal contribution to preserving and promoting Indian culture and tradition in Guyana. He planted a Bel Patra sapling at the monument.

The monument is a replica of the first ship which arrived in Guyana in 1838 bringing indentured migrants from India. It was gifted by India to the people of Guyana in 1991.