نئی دہلی،  18/مئی 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19 مئی 2022 کو صبح 10:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کریلی باغ، وڈودرا میں منعقد ہونے والے ’یووا شیور‘ سے خطاب کریں گے۔ شری سوامی نارائن مندر، کنڈل دھام اور شری سوامی نارائن مندر کریلی باغ، وڈودرا، شیور کا اہتمام کر رہے ہیں۔

شیور کا مقصد سماجی خدمت اور قوم کی تعمیر میں زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو شامل کرنا ہے۔ اس کا مقصد نوجوانوں کو ایک بھارت شریشٹھ بھارت، آتم نربھر بھارت، سووچھ بھارت وغیرہ جیسے اقدامات کے ذریعے ایک نئے بھارت کی تعمیر میں شراکت دار بنانا بھی ہے۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII

Media Coverage

PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 نومبر 2024
November 21, 2024

PM Modi's International Accolades: A Reflection of India's Growing Influence on the World Stage