نئی دہلی، یکم مارچ 2021: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دلی کے ایمس میں کووڈ-19 کے ٹیکے کی پہلی خوراک لی۔
ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ آج میں نے ایمس میں کووڈ-19 ٹیکے کی پہلی خوراک لی۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک غیرمعمولی بات ہے کہ کس طرح ہمارے ڈاکٹر صاحبان اور سائنسدانوں نے کووڈ-19 کے خلاف عالمی لڑائی کو مضبوط بنانے کے لئے تیزی سے کام کیا ہے ۔ میں ان سبھی لوگوں سے، جو اہل ہیں ، اپیل کرتا ہوں کہ وہ ویکسین ٹیکہ لگوائیں ۔ آئیے ہم سب مل کر ہندوستان کو کووڈ-19سے نجات دلائیں ۔
Took my first dose of the COVID-19 vaccine at AIIMS.
— Narendra Modi (@narendramodi) March 1, 2021
Remarkable how our doctors and scientists have worked in quick time to strengthen the global fight against COVID-19.
I appeal to all those who are eligible to take the vaccine. Together, let us make India COVID-19 free! pic.twitter.com/5z5cvAoMrv