وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج غریب ترین مزدوروں کی زندگیوں میں پی ایم سواندھی اسکیم کے اثرات کو اجاگر کیا۔
آج یوم خواتین کے موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں میں بہت سی خواتین ہیں۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا۔
"پی ایم سواندھی یوجنا نے غریب سے غریب ترین مزدوروں کی زندگیوں میں بھی نئی خوشیاں بھر دی ہیں ۔ ان میں بڑی تعداد میں ہماری مائیں اور بہنیں بھی شامل ہیں۔ "
पीएम स्वनिधि योजना ने गरीब से गरीब कामगारों के जीवन में भी नई खुशियां भरी हैं। इनमें बड़ी संख्या में हमारी माताएं-बहनें भी शामिल हैं। pic.twitter.com/1CypgiCTmO
— Narendra Modi (@narendramodi) March 8, 2024