خواتین کو مزید با اختیار بنانے کے لیے ایک نئی مثال قائم کی جا رہی ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے narendramodi.in ویب سائٹ پر دستیاب مختلف مضامین کی تفصیلات شیئر کی ہیں جس میں خواتین کو با اختیار بنانے کی سمت میں حکومت کے ذریعے کیے جانے والے کاموں کے بارے میں معلومات شامل ہیں۔

جناب مودی نے MyGov کا ایک ٹویٹ تھریڈ بھی شیئر کیا ہے، جس میں خواتین کی فلاح اور انہیں با اختیار بنانے کے لیے حکومت کی مختلف اسکیموں اور اقدامات کے بارے میں معلومات دی گئی ہیں۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ میں کہا:

’’خواتین کو مزید با اختیار بنانے کے لیے ایک نئی مثال کیسے قائم کی جاتی ہے، اس پر آپ کو ان مضامین کو پڑھنے میں مزہ آئے گا۔ ان کوششوں میں مختلف شعبوں کو شامل کیا گیا ہے اور خواتین کے لیے مزید اعزاز کے ساتھ ساتھ مواقع کو بھی یقینی بنایا گیا ہے۔ ’’#خواتین کو با اختیار بنانے کے 8 سال‘‘

’’بھارت کی خواتین کو  با اختیار بنانے کے کام کے بارے میں تفصیلی معلومات۔ ’’#خواتین کو با اختیار بنانے کے 8 سال‘‘

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Mutual fund industry on a high, asset surges Rs 17 trillion in 2024

Media Coverage

Mutual fund industry on a high, asset surges Rs 17 trillion in 2024
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Chief Minister of Andhra Pradesh meets Prime Minister
December 25, 2024

Chief Minister of Andhra Pradesh, Shri N Chandrababu Naidu met Prime Minister, Shri Narendra Modi today in New Delhi.

The Prime Minister's Office posted on X:

"Chief Minister of Andhra Pradesh, Shri @ncbn, met Prime Minister @narendramodi

@AndhraPradeshCM"