وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لوک سبھا کی رکن پارلیمنٹ محترمہ سنیتا دگل کے ذریعہ تحریر کردہ ایک مضمون کو شیئر کیا ہے۔یہ آرٹیکل‘ مہاتما پھولے کی وراثت، محروم خواتین کو تفویض اختیارات کا حقیقی وراثت دار’ کے موضوع پر ہے۔
وزیراعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا:
‘‘مہاتما پھولے کی وراثت ، محروم خواتین کو تفویض اختیارات کا حقیقی وراثت دار’’
لوک سبھا رکن پارلیمنٹ کے ذریعہ تحریر کردہ یہ آرٹیکل ضرور پڑھیں۔
@SunitaDuggal7
‘The True Inheritor of Mahatma Phule’s Legacy of Empowering Underprivileged Women.’
— PMO India (@PMOIndia) April 12, 2022
Do read this article by Lok Sabha MP @SunitaDuggal7.https://t.co/RB9I2HffN7
via NaMo App pic.twitter.com/EI9OUpA2vN