وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے narendramodi.in اور نمو ایپ پر خدمت، اچھی حکمرانی اور ناداروں کی فلاح و بہبود کے آٹھ برسوں کی اہم جھلکیاں پیش کیں۔
ٹوئیٹس کے ایک سلسلے کے تحت وزیر اعظم نے کہا:
’’گذشتہ آٹھ برس عوام کی آرزوؤں کی تکمیل سے متعلق رہے۔ ہم خدمت، اچھی حکمرانی اور ناداروں کی فلاح و بہبود سے متعلق اپنی جستجو کے لیے پابند عہد ہیں۔ نمو ایپ پر موجود وِکاس یاترا سیکشن آپ کو ترقی کے اس سفر پر لے جائے گا۔ # خدمت کے 8 برس
نمو ایپ پر ایک اہم دلچسپ سیکشن ہے جو کوئز، ورڈ سرچ، گیس دی امیج سیکشن اور دیگر اختراعی طریقوں سے # خدمات کے 8برس کی جھلک پیش کرتا ہے۔ میری آپ سب سے، خصوصاً میرے نوجوان دوستوں سے اپیل ہے کہ اسے ضرور ملاحظہ کریں۔
https://8years.narendramodi.in‘‘
’’گذشتہ 8 برس عوام کی آرزوؤں کو پورا کرنے کے رہے ہیں۔ اس دوران ہمارا عزم رہا ہے- خدمت، اچھی حکمرانی اور ناداروں کی فلاح وبہبود۔ نمو ایپ کا ’وِکاس یاترا‘ سیکشن آپ کو ترقی کے اس مکمل سفر پر لے جائے گا۔‘‘
# خدمات کے 8 برس
نمو ایپ پر # خدمت کے 8 برس سے متعلق ایک دلچسپ سیکشن ہے۔ اس میں آپ کوئز، ورڈ سرچ، گیس دی امیج جیسے متعدد اختراعی طریقوں سے ملک کی ترقی کے سفر سے مربوط ہو سکتے ہیں ۔ میری آپ سبھی حضرات سے، خصوصاً نوجوان سے اپیل ہے کہ وہ اسے ایک مرتبہ ضرور دیکھیں۔‘‘
The last 8 years have been about fulfilling peoples aspirations. We are committed to fulfilling our pursuit of Seva, Sushasan and Garib Kalyan. Vikas Yatra section on the NaMo App takes you through this development journey. #8YearsOfSeva https://t.co/83MahSpwr3
— Narendra Modi (@narendramodi) May 30, 2022
There’s an unmissable section on the NaMo App which showcases #8YearsOfSeva through innovative ways including a quiz, word search, guess the image section and more. I’d urge you all, especially my young friends to have a look. https://t.co/5nVOcuKf0r
— Narendra Modi (@narendramodi) May 30, 2022
पिछले 8 वर्ष जन आकांक्षाओं को पूरा करने के रहे हैं। इस दौरान हमारा संकल्प रहा है- सेवा, सुशासन और गरीब कल्याण। NaMo App के ‘विकास यात्रा’ सेक्शन से आप प्रगति की इस पूरी यात्रा का अनुभव करेंगे। #8YearsOfSeva pic.twitter.com/3EPpWU610J
— Narendra Modi (@narendramodi) May 30, 2022
NaMo App पर #8YearsOfSeva से जुड़ा एक दिलचस्प सेक्शन है। इसमें आप Quiz, Word Search, Guess the Image Section जैसे कई इनोवेटिव तरीके से देश की विकास यात्रा से जुड़ सकते हैं। मेरा आप सभी से, विशेषकर अपने युवा साथियों से अनुरोध है कि वे इसे एक बार जरूर देखें। pic.twitter.com/XKRfs34ttZ
— Narendra Modi (@narendramodi) May 30, 2022