وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مسلح افواج کے فلیگ ڈے کے موقع پر مسلح افواج کے سپاہیوں اور ان کے اہل خانہ کو سلامی دی ہے۔
وزیراعظم نے کہا ‘‘مسلح افواج کے فلیگ ڈے کے موقع پر ہم اپنی افواج اور ان کے اہل خانہ کے ناقابل تسخیر حوصلے کو سلام کرتے ہیں۔ میں آپ سے یہ اپیل بھی کرتا ہوں کہ آپ ہماری افواج کی بہبود کے لیے تعاون کریں۔’’
On Armed Forces Flag Day we salute the indomitable courage of our forces and their families.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 7, 2019
I also urge you to contribute towards the welfare of our forces. pic.twitter.com/WXQqWAFlPg