نئی دہلی،28؍اپریل  : وزیراعظم جناب نریند رمودی نے   قطر کے  امیر عالی جناب تمیم بن حماد الثانی  کے ساتھ ٹیلی  فون پر بات چیت کی۔

ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے کہا کہ  انہوں نے آج  قطر کے امیر  عالی جناب  @TamimBinHamad, Amir of Qatar  کے ساتھ ٹیلی فون پر خوشگوار ماحول میں بات چیت کی۔ میں  نے کووڈ – 19  کے خلاف بھارت کی لڑائی میں حمایت کرنے اور  یکجہتی کا اظہار کرنے کے لئے  عالی جناب  تمیم بن حماد الثانی کا شکریہ ادا کیا۔ میں  نے  قطر میں  بھارتی برادری کو فراہم کی جارہی ہے  دیکھ بھال کے لئے اپنے  تشکر کا بھی  اظہار کیا۔

Explore More
ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی

Popular Speeches

ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
Reinventing the Rupee: How India’s digital currency revolution is taking shape

Media Coverage

Reinventing the Rupee: How India’s digital currency revolution is taking shape
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،28جولائی 2025
July 28, 2025

Citizens Appreciate PM Modi’s Efforts in Ensuring India's Leap Forward Development, Culture, and Global Leadership