نئی دہلی،28؍اپریل : وزیراعظم جناب نریند رمودی نے قطر کے امیر عالی جناب تمیم بن حماد الثانی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے کہا کہ انہوں نے آج قطر کے امیر عالی جناب @TamimBinHamad, Amir of Qatar کے ساتھ ٹیلی فون پر خوشگوار ماحول میں بات چیت کی۔ میں نے کووڈ – 19 کے خلاف بھارت کی لڑائی میں حمایت کرنے اور یکجہتی کا اظہار کرنے کے لئے عالی جناب تمیم بن حماد الثانی کا شکریہ ادا کیا۔ میں نے قطر میں بھارتی برادری کو فراہم کی جارہی ہے دیکھ بھال کے لئے اپنے تشکر کا بھی اظہار کیا۔
Had a good conversation with His Highness @TamimBinHamad, Amir of Qatar today. I thanked His Highness for the solidarity and offer of support in India's fight against COVID-19. I also conveyed our gratitude for the care being provided to the Indian community in Qatar.
— Narendra Modi (@narendramodi) April 27, 2021