وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج جے جیہ للتا کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا۔
وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ،‘‘ جیہ للتا جی کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کررہا ہوں ۔ انہیں ان کی عوام حامی پالیسیوں اور غریبوں کو بااختیار بنانے کی کوششوں کے لئے کافی یاد کیا جاتا ہے ۔ انہوں نے ہماری ناری شکتی کو بااختیار بنانے کے لئے بھی قابل قدر کوششیں کیں۔ میں ان کے ساتھ اپنی متعدد بات چیت کو ہمیشہ یاد کرتا رہوں گا۔’’
Remembering Jayalalithaa Ji on her birth anniversary. She is widely admired for her pro-people policies and efforts to empower the downtrodden. She also made noteworthy efforts to empower our Nari Shakti. I will always cherish my several interactions with her. pic.twitter.com/nyV3xz1Lb8
— Narendra Modi (@narendramodi) February 24, 2021