نئی دہلی:25 نومبر، 2020:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سری گرونانک دیوجی کی زندگی اور ان کے نظریات پر ایک کتاب کا اجراء کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے کہا کہ‘‘سری گرونانک دیوجی کی زندگی اور ان کے نظریات پر ایک کتاب کا اجراء کیا ہے۔ اس کتاب کو کرپال سنگھ جی نےلکھا ہے جو چنڈی گڑھ میں مقیم ہیں’’۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
How India is looking to deepen local value addition in electronics manufacturing

Media Coverage

How India is looking to deepen local value addition in electronics manufacturing
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر22 اپریل 2025
April 22, 2025

The Nation Celebrates PM Modi’s Vision for a Self-Reliant, Future-Ready India