نئی دہلی،6جون :وزیراعظم جناب نریندرمودی نے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر صاف ستھرے کرۂ ارض کے تئیں اپنے عہد کا اعادہ کیا ہے ۔
وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ ‘‘ہماراکرہ ارض اورماحولیات ایک ایسی چیز ہے ،جس کے بارے میں ہم سب بڑے پیمانے پرغوروفکرکرتے ہیں اوریاد رکھتے ہیں ۔ آج عالمی یوم ماحولیات کے موقع پرہم ایک صاف ستھرے کرہ ارض کو یقینی بنانے کے لئے اپنے عہد کا اعادہ کرتے ہیں ۔فطرت کے ساتھ ہم آہنگ ہوکر زندگی بسرکرنے سے ایک بہترمستقبل کاراستہ ہموارہوگا۔’’
माता भूमिः पुत्रोऽहं पृथिव्याः।
— Narendra Modi (@narendramodi) June 5, 2019
Our Planet and Environment is something we all cherish greatly. Today on #WorldEnvironmentDay, we reiterate our commitment to ensure a cleaner planet.
Living in harmony with nature will lead to a better future. pic.twitter.com/3V7yLD3d8U