وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانس کی مسلح افواج کی وزیر محترمہ فلورینس پارلے سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’فرانس کی مسلح افواج کی وزیر @ فلورینس _ پارلے سے آج ملاقات کی اور باہمی دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی، انڈو۔پیسفک اور یوروپی کونسل کے لیے فرانس کی آئندہ صدارت جیسے موضوعات پر تبادلہ خیالات کیے۔
ہماری کلیدی شراکت داری کو مزید عمیق بنانے کے لیے ، میں بھارت کی عہدبستگی کا اعادہ کرتا ہوں۔‘‘
Received French Minister for Armed Forces @florence_parly today and discussed bilateral defence cooperation, regional security, Indo-Pacific and France’s forthcoming Presidency of the EU Council.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 17, 2021
I reiterated India's commitment to further deepening our Strategic Partnership. pic.twitter.com/GbmLSKcHkk